ٹانک: سیکٹر کمانڈر ساؤتھ بریگیڈئیر نیک نام محمد بیگ نے وزیرستان تین روزہ قومی سائیکل ریس ریلی کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کردیا

ٹانــــک: ٹوردی وزیرستان تین روزہ قومی سائیکل ریس ریلی کے دوسرے مرحلے کا آغاز ٹانک سے کردیا گیا ڈھول کی تھاپ اور گھوڑوں کے رقص پر قومی سائیکلسٹ کو سٹارٹنگ پوائنٹ سے گومل زام ڈیم کی طرف روانہ کیا گیا … Continue reading ٹانک: سیکٹر کمانڈر ساؤتھ بریگیڈئیر نیک نام محمد بیگ نے وزیرستان تین روزہ قومی سائیکل ریس ریلی کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کردیا